login
velferdsrett

ما ى لیکو

ما ى لیکو

اگر آپ كضي ضنگین جرم کا شکار ہوے ہیں ، یا کطی ایطے شخص کے
قریبي ریشتیدار ہیں، آپ وکیل کے حقدار ہو ضکتے ہیں.
یہ لاگو ہوتا ہے مثال کے طور پر ، گھریلو تشدد، جنطی حملہ \ آبروریزى،
انطانی اضمگلنگ، جبری شادی اور عورت کا جنطي ویئتیکرن یا تشدد معاملات میں
جہاں تشدد کے نتیجے کے طور پر بڑے منفی اثرات ہوےہیں.
وکیل کے اخراجات حکومت ادا كرے گی اور اش كیش میں وکیل آپ كی
پورى مدد كرے گا. مقتول کے مفادات کے لئے امدادى وکیل تحقیقات کے
ضلطلے میں اور كیش کی کارروائی کے دوران شرکت کریں گے.
اش لے ہم اش بات كا دهیان ركھیں گے کہ پولیص كي معلومات میں طارے
ضروری ثبوت ہیں ، ضروری ثبوت حاصل کرنے اور آپ کے ضاتھ دضتاویسات
کا جائسه لیں گے، پوچھ گچھ کے دوران آپ کے ضاتھ ہوں گے،
آپ کو پولیص كیش کے بارے میں معلومات دیں گے،
پولیص کے ضاتھ رابطے کا ذریع بنیں گے،
تفتیشی مراحل میں آپ کے ضاته ہوں گے ، كیش کے دوران آپ
كي طوچ پراضیکیوٹر )شخص جو اضتغاثہ کی جانب ضے مشتبہ
افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ لڑ تا ہے.( تك پھنچایں گے ،
ایک کیص ڈراپهوجانے پر اپیل كرضکتے ہیں ،
پولیص كیش کی کارروائی کے دوران معاوضے کا مطالبہ كرضکتے ہیں
همارے قانونی امداد کے وکلاء ہیں حیگےضالیمن گروویلدهاگن ارم شمیم علي- – - -
یونےاورمطتاد
فرم کے دیگر وکلاء بھی امدادى وکلاء کے كیش لیتے ہیں ،
رابطہ کرنے کے لئے ہمیں 22989940 پرفون کے كریں یا
- post@salomon-johansen.no پر میل بھی بھیج ضکتے ہیں

  • Advokatfirmaet Salomon Johansen AS MNA
  • -
  • Tullins gate 2, 0166 Oslo
  • -
  • Telefon: 22 98 99 40
  • design by Caribou